دارالعلوم محمدیہ رضویہ
انجمن غلامان مصطفی ﷺ پنڈدادنخان نے 1980ء میں دارالعلوم محمدیہ رضویہ قائم کیا۔ اس کا مقصد تاسیس ایسے علماء پیدا کرنا ہے جو اسلام کی ہمہ گیر آفاقی حیثیت کو سمجھتے ہوں اور کتاب وسنت پر مجتہدانہ نظر رکھتے ہوں۔
Previous
Next

انجمن غلامانِ مصطفیﷺ

انجمن غلامان مصطفی ﷺ پنڈدادنخان نے 1980ء میں دارالعلوم محمدیہ رضویہ قائم کیا۔ اس کا مقصد تاسیس ایسے علماء پیدا کرنا ہے جو اسلام کی ہمہ گیر آفاقی حیثیت کو سمجھتے ہوں اور کتاب وسنت پر مجتہدانہ نظر رکھتے ہوں۔دارالعلوم میں درسِ نظامی کے ساتھ ساتھ طلباء کو پنجاب یونیورسٹی کے مروجہ نصاب کے مطابق بی اے تک تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ خوراک، رہائش اور دیگر ضروریات ادارہ کی طرف سے مفت مہیا کی جاتی ہیں۔ دینی تعلیم کے فروغ کے لیے اس ادارہ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے دارالعلوم دن بہ دن ترقی کی راہیں طے کررہا ہے۔ وہ وقت انشاء اللہ دور نہیں جب یہ ادارہ تعلیم کے میدان میں ایک عظیم کردار ادا کرے گا(انشاء اللہ تعالیٰ)۔اس میں درسِ نظامی کے ساتھ بی اے تک جدید تعلیم اور اس شعبہ میں192طلباء زیر تعلیم ہیں اور465طلباء یہاں سے فراغت حاصل کر چکے ہیں۔

Books

Prayer Times

In Pakistan

Sun 13 Jun

Fajr

4;10

Sunrise

06:59

Dhuhur

02:30

Asr

5:30

Maghrib

6:59pm

Isha'a

20:15

Watch Channel

عطیات

جامعہ کے معیارِ تعلیم، اور ہماری چند سالہ محنت وجانفشانی کے حوصلہ افزاء نتائج آپ کے سامنے ہیں۔ اس چند سالہ خاموش کارگزاری کے بعد ہم پورے اطمینان سے آپ کو بڑھنے اور بڑی فراخ دلی سے اس عظیم تعلیمی منصوبہ کوپایہ تکمیل تک پہنچانے کی دعوت دیتے ہیں۔ آپ جہاں جامعہ کے ساتھ نقدی رقوم( مثلاً زکوٰۃ ، صدقات اور دیگر عطیات) کے ذریعے تعاون فرماتے ہیں ، اس کے علاوہ بھی کئی صورتوں میں عطیات دے کر اپنے حصے کا کردار ادا کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً٭مستقل ماہانہ ممبر بن کر ٭اساتذہ اور عملہ کے وظائف کے ذریعے٭تدریس و مطالعہ کے لئے کتب فراہم کرکے ٭ طلباء کی خوراک کے لئے آٹا ،گھی ، دالیںوغیرہ کچن کا سامان فراہم کرکے٭ ذہین طلباء کے ماہانہ اخراجات اپنے ذمہ لے کر٭ تعمیرات کے لئے سیمنٹ ، بجری ، سریا وغیرہ میٹریل کے ذریعے۔
جامعہ کا اکاؤنٹ نمبر یہ ہےـ:

Our Events

Upcoming Event

15

DES

Introduction Seminar in Islamic Online University​

Detail >

24

DES

Reading the Qur’an According to the Kalun Method

Detail >

17

JAN

World Scholars Meetup

Detail >