فری آئی کیمپ

انجمن غلامان مصطفی ﷺ، خدیجہ صدیق ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی وچیئرمین الحاج خواجہ عبدالرؤف وہرہ صاحب کے تعاون سے 1992ء سے ہرسال فری آئی کیمپ لگارہی ہے۔ انجمن ہٰذا اب تک 24فری آئی کیمپ لگا چکی ہے۔ ان 24کیمپوں میں کل86902کے لگ بھگ مریضوں کا چیک اپ کیا گیا ہے اور انہیں مفت ادویات مہیا کی گئیں جبکہ اب تک 7065کامیاب آپریشن کیے جاچکے ہیں۔ انجمن غلامان مصطفی…
مزید پڑھ...

تحریک حی الفلاح

تحریک حی الفلاح نوجوان ملت اسلامیہ کا ایک قیمتی سرمایہ ہیں۔ اگر ان کی تربیت اسلامی خطوط پر کی جائے تو نہ صرف اسلام کے جانثار بن کر اس کی کھوئی ہوئی عظمت کو واپس لاسکتے ہیں بلکہ اسلامی اخلاق کے زندہ پیکر بن کر وہ مثالی معاشرہ بھی قائم کرسکتے ہیں جس کی بنیاد خوفِ الہٰی اور حب رسول ﷺ پر رکھی گئی ہو اورجس میں ہرفردسیاہ ہویا سفید، طاقتور ہو یا کمزور،…
مزید پڑھ...